سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف
کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سولہ گریڈ کے افسر امیر حسین زرداری پر حیدر آباد میں غیر قانونی تعمیرات سے بھتہ طلب کرنے کے الزام پر ڈی جی ایس بی…