ضلع بہاولنگر: چشتیاں میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیٹرول پمپ سیلز مین سے 50 ہزار…
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ!-->…