پنجاب کا4ماہ کا 17کھرب 19 ارب 16 کروڑ سے زائد کاٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا ، تنخواہوں میں 30 ،پنشن میں…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)نگران پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال 2023-24کے ابتدائی 4ماہ کا 17کھرب 19 ارب 16 کروڑ سے زائد کاٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،پنشن میں 5سے20فیصد تک اضافہ کردیا گیا!-->…