سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت مقامی وسائل سے ملک کی توانائی کو سپورٹ فراہم کرے گی۔
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ میں لطیف بلاک موہرون میں ہائیڈرو کاربن کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ موہر ون کنویں سے14.3 ملین مکعب فٹ گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں لطیف بلاک موہر ون میں ہائیڈرو کاربن کے!-->…