پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کانئے بلدیاتی آرڈیننس کی 18شقوں میں سے بیشترپر اتفاق، الیکٹرانک ووٹنگ مشین…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اسمبلی کی 23رکنی سٹینڈنگ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کی 18شقوں میں سے بیشترپر اتفاق کرلیا ہے۔ ووٹنگ کیلئے ای وی ایم مشینوں کے استعمال سمیت6نکات پر اتفاق رائے ابھی!-->…