اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس, الیکشن کمیشن آف پاکستان سےجواب طلب
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے 7 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وزارت قانون بھی جواب دے کہ لوکل گورنمنٹ!-->…