خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 پرائمری اسکولز نجی تنظیموں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
حکام کا کہنا ہے کہ نجی تنظیموں کے ذریعے اسکولوں کا انتظام بہتر بنا کر اس بوجھ کو مؤثر طریقے سے کم کیا جا سکتا ہے
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے میں کم داخلوں اور ناقص تعلیمی کارکردگی کے باعث 1500 سرکاری!-->!-->!-->…