براؤزنگ ٹیگ

لاہور

لاہور کی 80 نئی رہائشی اسکیمیں غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) لاہور کی راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے لاہور اور شیخوپورہ کے حدود میں واقع 80نئی رہائشی اسکیموں کو غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار دیتے ہوئے ان میں سرمایہ کاری سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے۔ ادارے کے نوٹیفکیشن کے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر نے انتخابی گروپوں/پینلز کی رجسٹریشن کا…

لاپور(نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن نے انتخابی گروپوں کی فہرست سازی کے لیے عہدیداروں کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، قانون کے تحت سیاسی جماعت یا گروپ کے علاوہ کوئی فرد آزادانہ طور پر الیکشن نہیں لڑسکے گا۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اور جیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان

1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کیا جائیگا، قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگاعید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزامیں 60 یوم کی عام معافی کا اعلان، لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کوٹ لکھپت

سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت کا فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔صوبے میں نافذ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)فصلوں کی باقیات، کوڑاکرکٹ جلانے اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والی صنعتوں اورگاڑیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صوبے میں نافذ دفعہ 144پر سختی سےعملدرآمد کرانے کی ہدایت۔دفعہ 144کے

لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا 280 بیڈ کا ایکسپو فیلڈ اسپتال غیر فعال،صرف چند ایک…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ڈینگی مچھر نے اپنے پنجے گاڑ لیے، اب تک 3 ہزار 145 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور 238 مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔سرکاری اسپتالوں کے بیڈز ڈینگی مریضوں سے بھر گئے۔ بہت ہی کم بیڈز

پنجاب کے36اضلاع میں 360 ارب روپے کے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج سے پنجاب کا ہرضلع مساوی ترقی کرے گا-موجودہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور کےساتھ ملاقات کےدوران کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے۔موجودہ حالات میں افراتفری کی