وزیر اعلی پنجاب نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دیدی
بسنت کے بعد لاہور کی انتظامی ری سٹرکچرنگ کا آغاز ہوگا،لاہور کی انتظامی تقسیم سے ڈپٹی کمشنرز،پولیس،میونسپل نظام الگ ہوگا
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی!-->!-->!-->…