ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگرمیں 15ڈائیلاسسز مشینوں، 2 آر او پلانٹس کی تنصیب کا افتتاح،مریضوں کے علاج…
بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نےڈی پی او محمد ظفر بزدار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل بہاولنگر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائلاسسز یونٹ میں 15 ڈائلاسسز مشینوں کی تنصیب اورڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں 2 آر او پلانٹس کی!-->…