اوبر کی کریم خریدنے کے بعد برطانوی کمپنی My Lift خریدنے کی تیاریاں

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے والی بڑی کمپنی Uber نے Careem خریدنے کے بعد برطانوی کمپنی MyLift پر نظریں جما لیں۔ MyLift نامی کمپنی اس وقت پاکستان کے پانچ شہروں میں سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

ایف ایف سی، سال 2021 کے ششماہی ما لی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (کامرس رپورٹر) 30 جولائی 2021 کو فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بورڈ نے 30 جون 2021 کو اختمام پذیر ہونے والی ششماہی مدت کے مالی نتائج کا اعلان کیا۔کمپنی نے 9.44 ارب روپے کا خالص منافع…

ڈینش مسلم سینٹر ڈنمارک کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

کوپن ہینگ(نمائندہ خصوصی )ڈینش مسلم سینٹر ڈنمارک کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد اسلامک کلچرل سینٹر کوپن ہیگن میں کیا گیا ۔عید ملن پارٹی میں بچے، بوڑھے ، جوان مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عید ملن پارٹی کا مقصد بیرون ملک مقیم…

احتساب سے مستثنیٰ لوگ ۔۔۔ نعیم ثاقب

ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے لیے دماغ کے کٹہرے میں بے لاگ،کڑے، شفاف اور حتمی احتساب کا مقدمہ نہیں چلاتے بلکہ دل کی عدالت سے ان کی غلطیوں‘ خامیوں، نادانیوں اور چھوٹی موٹی چالاکیوں کو ہر مواخذے سے استثنیٰ دے دیاکرتے ہیں ایسے…

تسلیم و رضا کا کھیل ۔۔۔۔ نعیم ثاقب

مجھ سمیت چار لوگ حامد کے گھر بیٹھے بزنس ، حالات حاضرہ اور دیگر موضوعات پر گپ شپ کر رہے تھے ۔ حامدایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نوجوان ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل پروفیشنل اور بے حد پریکٹیکل آدمی ہے۔ اس نے…

گورنر پنجاب کی طرف سے الکبیر ٹاون کے سی ای او چوہدری اورنگزیب کو بہترین سی ای او کا ایوارڈ

لاہور(کامرس رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس میں پر وقار تقریب میں الکبیر ٹاون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری اورنگزیب کو شعبہ ہاوسنگ انڈسٹری میں نمایاں کارگردگی دیکھانے پر بہترین سی ای او کے ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ وصول کرنے…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم کے ایک اور سپوت کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہادت کے عظیم مرتبہ پر…

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید ہوگیا جبکہ 3 دہشت گردوں کو بھی مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا مرکز افریقیات کے قیام پر غور

سیالکوٹ (سٹاف رپورٹر) پاکستانی سفیر برائے مراکش عزت مآب حامد اصغر خاں نے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا خصوصی دورہ کیا اور جامعہ کی قیادت بشمول ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیورسٹی آف سیالکوٹ محمد ریحان یونس اور وائس چانسلر سعید الحسن چشتی سے ملاقات کی۔…

عثمان بزدار ناقابل شکست کیوں ؟۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

بھائی جان! تمام اپوزیشن جماعتیں ملکر زور لگالیں، بے شک پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اور اتحادی جماعتیں بھی مخالف ہو جائیں،سب طاقتیں اکھٹی ہو جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتے۔پچھلے تین سالوں سے ہر چوتھے دن یہ خبر سننے کو…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ افسر کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سولہ گریڈ کے افسر امیر حسین زرداری پر حیدر آباد میں غیر قانونی تعمیرات ‏سے بھتہ طلب کرنے کے الزام پر ڈی جی ایس بی…