’اب ہوگا صاف کراچی‘ ہمارا سلوگن ہے۔2001 والا بلدیاتی قانون ملک کےکسی حصے میں رائج نہیں: سید ناصر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کچرا ٹھکانے لگانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی میں گھروں سے کچرا اٹھانے کا سلسلہ بھی جلد شروع

بھارتی ریاست گجرات میں مقامی حکومت کے انتخابات میں شریک امیدوار کو صرف ایک ووٹ مل سکا جو اس کا اپنا…

گجرات، بھارت (ڈیسک رپورٹ) اس شکست کے باوجود امیدوار کے حوالے سے خبر بین الاقوامی میڈیا میں بھی ہیڈ لائنز بنی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش ہلپتی نامی امیدوار کے اپنے خاندان کے ایک درجن افراد ووٹ دینے کے اہل تھے لیکن وہ صرف ایک ووٹ جو کہ اسکا

سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے 15 روز میں ایس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ لانڈھی خرم آباد میں 5 رفاہی پلاٹس پر 3، 3 منزلہ عمارات بنا لی گئیں عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پارکس برباد اور کھیل کے میدان تباہ ہو رہے ہیں۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ ایس بی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے زائد جبکہ اومیکرون کی شرح…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمۂ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران کراچی میں 1 ہزار 223 مزید نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 اعشاریہ 22 فیصد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی فائنل کرلی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پی ٹی آئی کی پنجاب ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کی ایڈوائزری

فوکنگ میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام فوکنگ ٹو سیشنز کا انعقاد، سیشن کا مقصد جدید، بین الاقوامی بندرگاہ…

فوکنگ، چین (ڈیسک رپورٹ) 18 ویں فوکنگ میونسپل پیپلز کانگریس کا پہلا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 15 ویں فوکنگ میونسپل کمیٹی کا بھی پہلا اجلاس 26 سے 29 دسمبر 2021 تک منعقد ہوا۔ سی پی سی فوکنگ میونسپل کمیٹی

کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں یہ شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ای سی پی کی ابتدائی فہرست کے مطابق اسلام آباد میں 100 نیبرہڈ کونسلیں تشکیل دی گئی ہیں۔حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کو آویزاں کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ہر نیبر ہڈ کونسل کے اندر 4 وارڈز بنائے گئے ہیں۔ای سی پی

پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیے۔

مری(نمائندہ مقامی حکومت)مری میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، سرکاری دفاتر سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں

مری میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔رات سے1ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی…

مری(نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لیے مری پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مری میں امدادی کارروائیوں کے لیے پاک فوج کی 5 پیدل پلاٹون