پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء نے مسلم لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں،سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم مقام گورنر پنجاب سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ڈیڈ لاک!-->!-->!-->…