براؤزنگ زمرہ

کاروبار و معیشت

Local Economy

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرایندھن کےلئے ایل پی جی کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنایا…

بہاول نگر(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سوئی گیس کے متبادل ایندھن کےلئے ایل پی جی کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنانے اور نئی دکانیں قائم کرنے کےلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائیگا اس سلسلہ میں

پولیس نے نیلام شدہ 1476تھیلےچینی اٹھوانے میں رکاوٹ پیدا کرنےپر آدم شوگرملز چشتیاں کےڈپٹی جنرل…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں پولیس نےآدم شوگر ملز چشتیاں میں 58لاکھ24ہزار روپئے سے زائد مالیت کےنیلام شدہ 1476تھیلے چینی اٹھوانے کےوقت شوگر ملزکےگودام کوتالا لگاکر غائب ہوکر کارسرکار میں مداخلت کرنے کےالزام میں شوگرملز انتظامیہ کے

معاشرہ میں بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کیلئےسول سوسائٹی کے نمائندوں کو بھرپور کردار ادا کرنا…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجرکی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جسمیں 10 محرم کو بہاول نگر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی گئی. اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

کراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، ڈپٹی کمشنر جنوبی نے 3 سب ڈویژنز میں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی سی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے 3سب ڈویژن گارڈن صدر اور سول لائن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، ان علاقوں میں عیدگاہ لین گلی نمبر 8 سے 11 کاعلاقہ شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سن

بلدیہ چشتیاں میں دیوارِ احساس قائم کردی,اسسٹنٹ کمشنر نےغریب اورضرورت مند افراد میں گرم کپڑے تقسیم…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چشتیاں رانا غلام مرتضی نے بلدیہ چشتیاں میں دیوارِ احساس قائم کردی ہے۔ دیوارِ احساس پر غریب اورضرورت مند افراد کے پہننے کے لیے کپڑوں کا انتظام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے چوہدری نسیم

دیوارِاحساس پر غریب اور ضرورت مند افراد کے پہننے کے لیے کپڑوں کا انتظام کیا گیا ہے: عبد الجبار گجر…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے بہاولنگر میں دیوارِ احساس قائم کردی گئی ہے۔ دیوارِ احساس پر غریب اور ضرورت مندافراد کے پہننے کے لیے کپڑوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ضلع بہاولنگر میں بہبود فنڈ گرانٹ کے تحت مالی امداد کی تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےبہبود فنڈ گرانٹ21/ 2020 کےتحت1643افراد میں 4کروڑ12 لاکھ 69ہزار روپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کے بعد آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اور بہبود فنڈ

چشتیاں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجر کی نعش کو چوک فوارہ میں رکھ کر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )چشتیاں کے میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجرمحمد پرویزکےجنازہ کو چشتیاں کے مرکزی چوک فوارہ میں رکھ کر تاجروں وشہریوں نے احتجاج کیا۔ٹائروں کو آگ لگا کرٹریفک بلاک کردی اس

بلدیہ وسطی کی انتظامیہ ضلع وسطی کے عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں کہ جہاں جہاں حالیہ بارشوں کے سبب سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے تھے اور سڑکیں خراب ہوگئی تھی ان علاقوں میں بلدیہ وسطی کی جانب سے گڑھوں کی بھرائی اور سڑکوں کی مرمت کا کام جاری ہے اس سلسلے

فنی تعلیم سےبہرہ ور ہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے: رانا غلام…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں رانا غلام مرتضی نے چشتیاں شہر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے بغیرترقی ناممکن ہےاورفنی تعلیم سےہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا