ضلع بہاولنگر: 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اسٹاک 67ہزار89 کھاد کے تھیلے برآمد کر…
بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر ، بہاولنگر محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کے لئے بھر!-->!-->!-->…