خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیےصوبے کے 18 اضلاع میں انتخابات کے لیے میدان…
پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبر پختونخوا میں 18 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔اورکزئی، شمالی اور جنوبی وزیرستان، سوات، شانگلہ، مالا کنڈ، اپر اور لوئر دیر سمیت اپر اور لوئر چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹ گرام، طورغر،!-->…