سینیٹر تاج حیدر برج کو آمدو رفت کے لئے کھول دیا گیا
کراچی: سندھ حکومت نے قیوم آباد چورنگی کے نزدیک سینیٹر تاج حیدر برج عوام کے لیے کھول دیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اس پل کا نام مرحوم سینیٹر اور دانشور تاج حیدر کے اعزاز میں رکھا گیا ہے اور یہ کورنگی صنعتی علاقہ!-->…