حبیب یونیورسٹی میں سلطانہ صدیقی اسکالرشپس کا اجراء
کراچی: حبیب یونیورسٹی نے ہفتے کے روز ’’سلطانہ صدیقی ڈسٹنگوئشڈ اسکالرشپس‘‘ کا آغاز کیا — جو میڈیا، ڈیزائن اور کمیونی کیشن کے شعبوں میں خواتین کے لیے نئے تعلیمی مواقع پیدا کرنے کی ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس!-->!-->!-->…