لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات…
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون امیدوار کے تجویز اور تائید کنندہ کا ایک ہی حلقہ سے ہونے کا متقاضی ہے، ایک ہی حلقہ!-->!-->!-->…