پنجاب پولیس میں نئی پالیسی کے تحت ایس ایچ اوز کی کارکردگی عوامی رائے سے مشروط
لاہور: پولیس کو عوام دوست اور زیادہ جوابدہ بنانے کے لیے لاہور پولیس نے سال 2026 کے لیے نئی پالیسی فریم ورک متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو براہِ راست عوامی فیڈ بیک سے منسلک کر دیا!-->…