پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا. انتخابات 29 مئی کو ہوں گے

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء).17 ویں انٹر نیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے. ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پرچم کشائی ہوئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم، ڈی پی او محمد ظفر

دنیا اور ہماری تعلیمی ترجیحات…. تحریر: ملک صفدر ضیاء

تحریر: ملک صفدر ضیاء اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی،

وزیراعلیٰ پنجاب نے3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے۔

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسان دوستی کی ایک اور مثال قائم کر تے ہوئے مختلف امراض میں مبتلا 3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کوہیلر امپلانٹ

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین اور وارڈز ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا، بل سینیٹر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سینیٹ اجلاس میں بل پر بحث کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا کہ اس بل پر اسلامی نظریاتی کونسل نے تجاویز دی ہیں، انہیں مد نظر رکھا جائے، یہ بل بہت اچھا ہے، مختلف فرقوں کی اس حوالے سے

چولستان ڈیزرٹ ریلی بہاولنگرتین روزہ تقریبات,10 فروری کو قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) 17 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول نگر ضلع میں شاندار تقریبات منعقد کی جائیں گی. پروگرام کے مطابق 10 فروری کو ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد ہوگی. اس موقع پر پرچم کشائی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے خیبر پختونخوا کی تحصیل…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے کیسز کی سماعت کے رولز نہ بنانے پر الیکشن کمیشن پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن

برنس گارڈن شہریوں کے لئے اچھی تفریح کا ذریعہ بنے گا، شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ برنس گارڈن آکر لطف…

ایڈمنسٹریٹر کراچیمرتضیٰ وہاب نے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر برنس گارڈن کی تزئین و آرائش کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برنس گارڈن میں شجرکاری کی ہے، پارک کے اطراف واکنگ ٹریک بھی بنایا ہے۔انہوں نے

5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا: ایڈمنسٹریٹر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پرعسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر پارک سے واک کا آغاز کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل