بہاولنگرضلع میں امن و امان کے قیام کیلئے تاجران، علمائے کرام،پیٹرول پمپس, مسافر بس اسٹینڈز مالکان,…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد ظفر بزدار نے ایس ڈی پی او صدر سرکل مہر ندیم افضال کے ہمراہ انجمن تاجران،علمائے کرام،پیٹرول پمپ مالکان،بس اسٹینڈ مینیجرزاور وکلاء برادری کے ساتھ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر

اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کاذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن،یوریا کھاد کے475 تھیلے برآمد، گودام کو سیل…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں

تھائی لینڈ میں ایک ٹیٹو آرٹسٹ ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ رہتا ہے اور یہ تمام بیویاں ایک چھت…

تھائی لینڈ (ڈیسک رپورٹ)اونگ ڈیم سروت نامی نوجوان ٹیٹو آرٹسٹ نے حال ہی میں اپنی ان شادیوں سے متعلق بتایا۔ یوٹیوب پر نشر ہونے والے اس شو میں ٹیٹو آرٹسٹ نے اپنی تمام بیویوں سے سب کو متعارف کروایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ ان سے کب اور کہاں

بلدیاتی انتخابات میں مشاورت سے مضبوط امیدوار لائینگے,صحت کارڈ پر 1لاکھ سے زائد افراد مفت علاج کرا…

لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مشاورت سے مظبوط امیدوار لائینگے۔حکومت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے یکسو ہے، براہ راست الیکشن سے بلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونما

فوجداری قوانین، 100 ترامیم، منشیات اور ریلوے مقدمات میں سزائے موت ختم، تفتیش 45 دن میں غیرقانونی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے کریمنل لا ء ریفارمز 2021ءکے تحت ضابطہ فوجداری ‘ ضابطہ تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت کی دفعات میں100سے زائد نمایاں تبدیلیاں تجویز کردیں۔ ریلوے ایکٹ اور منشیات کے مقدمات میں سزائے موت ختم

اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس, الیکشن کمیشن آف پاکستان سےجواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے 7 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وزارت قانون بھی جواب دے کہ لوکل گورنمنٹ

نیب 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کر سکا وصولیوں کی نسبت اخراجات پر زیادہ رقم خرچ کی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) انکشاف ہوا ہے کہ نیب 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کر سکا ہے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 23 برسوں میں قومی احتساب بیور کی جانب سے سیاست دانوں سے محض 47 کروڑ روپے ہی وصول کیے جا سکے ہیں۔ اس سلسلے میں

سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر آمادہ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی میں رات گئے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرایندھن کےلئے ایل پی جی کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنایا…

بہاول نگر(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سوئی گیس کے متبادل ایندھن کےلئے ایل پی جی کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنانے اور نئی دکانیں قائم کرنے کےلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائیگا اس سلسلہ میں

وفاقی حکومت نے پنجاب کو گندم کی سپورٹ پرائس 1950 روپے من کی تجویز بھجوا دی سندھ میں گندم کی خریداری…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی سرکاری خریداری کا ریٹ 1950 روپے من مقررکرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ پنجاب کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے گندم کی خریداری کا ریٹ سندھ کی طرح 2200 روپے من مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ گندم کی