سی ڈی ڈبلیوپی: کھاریاں تاراولپنڈی موٹروے سمیت ایک کھرب ساڑھے21ارب کے4ترقیاتی منصوبے منظور,گجرات,جہلم…

اسلام آباد(نمائندہ مقامیحکومت) سی ڈی ڈبلیو پی نے 121ارب 50کروڑ روپے کے چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، ان میں سے 108ارب 41کروڑر وپے مالیت کا میگامنصوبہ کھاریاں تا راولپنڈی موٹروے کو حتمی منظوری کیلئے ایکنک میں بھیج دیاگیا ، اس منصوبے

پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کانئے بلدیاتی آرڈیننس کی 18شقوں میں سے بیشترپر اتفاق، الیکٹرانک ووٹنگ مشین…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اسمبلی کی 23رکنی سٹینڈنگ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کی 18شقوں میں سے بیشترپر اتفاق کرلیا ہے۔ ووٹنگ کیلئے ای وی ایم مشینوں کے استعمال سمیت6نکات پر اتفاق رائے ابھی

تحریک انصاف میں دھڑے بندی پارٹی کو تباہ کرسکتی ہے، جس کسی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کا فیصلہ نہ…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع اورتحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مارچ میں ہونے ہوالے بلدیاتی انتخابات ہر صورت جیتنا ہے پرویز خٹک نے کہا کہ نوشہرہ میں ان کا مقابلہ

پنجاب میں31 مارچ تک پنجاب کے 3 کروڑ سے زائد خاندانوں کو کارڈ مل جائیں گے،تھیلیسیمیا کے مریضوں کے الگ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) لاہور کے میو اسپتال میں تقریب سے خطاب میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ابھی ختم نہیں ہوا، صرف میو اسپتال میں 78 مریض داخل ہیں انہوں نے کہا کہ کارڈیک مانیٹرز بھی کورونا کے مریض

پولیس نے نیلام شدہ 1476تھیلےچینی اٹھوانے میں رکاوٹ پیدا کرنےپر آدم شوگرملز چشتیاں کےڈپٹی جنرل…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں پولیس نےآدم شوگر ملز چشتیاں میں 58لاکھ24ہزار روپئے سے زائد مالیت کےنیلام شدہ 1476تھیلے چینی اٹھوانے کےوقت شوگر ملزکےگودام کوتالا لگاکر غائب ہوکر کارسرکار میں مداخلت کرنے کےالزام میں شوگرملز انتظامیہ کے

معاشرہ میں بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کیلئےسول سوسائٹی کے نمائندوں کو بھرپور کردار ادا کرنا…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجرکی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جسمیں 10 محرم کو بہاول نگر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی گئی. اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بنگلہ دیشی مسلم خاتون کو وفاقی جج…

بتایا جاتا ہے کہ یہ انکی انتظامیہ کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس میں کہ وفاقی عدالتوں کو متنوع شکل دینا ہے نصرت جہاں چوہدری نامی یہ خاتون امریکن سول لبرٹیز یونین الینائی کی لیگل ڈائریکٹر ہیں اور انھیں صدر بائیڈن نے امریکا کے ڈسٹرکٹ کورٹ برائے

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں آئندہ سال ہونےوالے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بتادیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا شارع نورجہاں کی تعمیر کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں، شارع نورجہاں کا پہلے سیوریج کا مسئلہ حل ہوگا پھر سڑک تعمیر ہوگی، جبکہ قلندریہ نالہ اسی سال تعمیر

پنجاب کے8 مدراینڈ چائلڈ ہسپتال ہزاروں ماؤں اور بچوں کی زندگی کے ضامن بنیں گے: صوبائی وزیر صحت

لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں گنگارام ہسپتال میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت

کراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، ڈپٹی کمشنر جنوبی نے 3 سب ڈویژنز میں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی سی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے 3سب ڈویژن گارڈن صدر اور سول لائن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، ان علاقوں میں عیدگاہ لین گلی نمبر 8 سے 11 کاعلاقہ شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سن