پنجاب: کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)فیصل آباد میں بچے کا مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ کےبعد چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا.باعث شرم ہے کہ بچےکھلے مین ہولز کیوجہ سے مر رہے ہیں،کچھ افسران

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ دن بدن ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔یہ تقریب ٹرانسفر ہونیوالے سیکرٹریز عثمان علی خان،

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ نجم شاہ نے کراچی شہر کی تمام یونین کمیٹیوں کے منجمد اکاؤنٹس بحال کروادیے۔

صدر نیشنل بینک کو خط لکھ کر سیکریٹری بلدیات نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ذاکر رادھان کے کسی بھی لیٹر پر عملدرآمد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی کی247 یونین کمیٹیوں میں کی جانے والی مبینہ لوٹ مار پر صدر نیشنل

سندھ حکومت نے دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی کراچی کی بلدیاتی قانون پر کئی تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔

کراچی(نمائندہ موامی حکومت)صوبائی اسمبلی کے باہر سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کراچی کے درمیان متنازع بلدیاتی قانون پر مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ذرائع جماعت اسلامی کے مطابق سندھ حکومت نے دوران مذاکرات جماعت اسلامی کی کئی تجاویز سے اتفاق

ضلع بہاولنگر میں بہبود فنڈ گرانٹ کے تحت مالی امداد کی تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےبہبود فنڈ گرانٹ21/ 2020 کےتحت1643افراد میں 4کروڑ12 لاکھ 69ہزار روپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کے بعد آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اور بہبود فنڈ

چشتیاں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجر کی نعش کو چوک فوارہ میں رکھ کر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )چشتیاں کے میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجرمحمد پرویزکےجنازہ کو چشتیاں کے مرکزی چوک فوارہ میں رکھ کر تاجروں وشہریوں نے احتجاج کیا۔ٹائروں کو آگ لگا کرٹریفک بلاک کردی اس

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت کی تیاریاں،متعددڈپٹی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)کے پی کے میں جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا اعلامیے میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دی۔مردم شماری کے

کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے:گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔گورنرسندھ نے کراچی میں جرائم کنٹرول کرنے کے لیے اسمارٹ سٹی بنانا ضروری قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کی ہر گلی میں

بلدیہ وسطی کی انتظامیہ ضلع وسطی کے عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں کہ جہاں جہاں حالیہ بارشوں کے سبب سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے تھے اور سڑکیں خراب ہوگئی تھی ان علاقوں میں بلدیہ وسطی کی جانب سے گڑھوں کی بھرائی اور سڑکوں کی مرمت کا کام جاری ہے اس سلسلے