ضلع بہاولنگر.143ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے جن کا تخمینہ لاگت 24155ملین روپے سے زائد ہے:چیئرمین…
بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار کالوکا وٹو، ٹکٹ ہولڈرز سید ندیم زمان شاہ، ۔ممتاز مہاروی، طارق عثمان گدوکا ،"ڈپٹی کمشنر!-->!-->!-->…