براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

جنوبی کوریا کی مدد سے سی ڈی اے زیرِ زمین پانی کی سطح مانیٹر کرے گا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تیزی سے گرتی ہوئی زیرِ زمین پانی کی سطح پر قابو پانے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنوبی کوریا کے تعاون سے 110 پیزومیٹرز (پانی کی پیمائش کے خودکار آلات) نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسلام

پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے لیے3.6 ارب روپے کے واٹر سپلائی اور سیوریج منصوبے کی منظوری دے دی

واسا کو تین اسکیموں کی منظوری، اسلام آباد سے نئی لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی، پرانے نیٹ ورک کی بحالی اور سیوریج نظام کی توسیع شامل راولپنڈی: پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے 3.6 ارب روپے مالیت کے پانی کی فراہمی

بلیو ایریا میں اسلام آباد کی پہلی صرف پیدل چلنے والوں کی سڑک

سی ڈی اے کا 24 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ، فوڈ آؤٹ لیٹس، واکنگ اسٹریٹ اور ڈیجیٹل فیچرز شامل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف تجارتی شاہراہ بلیو ایریا میں اب شہریوں کو گاڑیوں سے آزاد ایک نئی تفریحی اور خریداری کی سہولت ملنے

سی ڈی اے کا تاریخی سراج کورڈ مارکیٹ کی جگہ کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر پر غور

شہریوں کی رائے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) دارالحکومت کے سیکٹر G-6 میں تاریخی سراج کورڈ مارکیٹ کے پلاٹ پر کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں

اسلام آباد میں روڈ سیفٹی مہم سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ رواں سال شروع کی گئی روڈ سیفٹی مہم کے نتیجے میں دارالحکومت میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہریوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ارکان کا پانی کی شدید قلت پر احتجاج

راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ (سی سی بی) کے منتخب ارکان نے جمعرات کو اجلاس کے دوران راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ (آر سی بی) کی غفلت کے باعث پانی کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سی سی بی کے صدر و اسٹیشن کمانڈر سے مسئلے کے فوری حل کا

بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

پاکستان میں ہر سال کتے کے کاٹنے سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہوتی ہیں: رپورٹ

اسلام آباد: دنیا کی سب سے مہلک مگر قابلِ تدارک بیماریوں میں شمار ہونے والی ریبیز ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 59 ہزار جانیں لیتی ہے، جن میں زیادہ تر اموات ایشیا اور افریقہ میں ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھی ریبیز سے ہر سال

راولپنڈی: واسا نے 7.2 ارب روپے کا بجٹ منظوری کے لیے لاہور بھیج دیا

واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے اپنا سالانہ بجٹ 7.2 ارب روپے پنجاب واسا لاہور کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے۔ راولپنڈی: بجٹ دستاویزات کے مطابق واسا کی کل آمدن 3.792 ارب روپے اپنی وصولیوں مثلاً پانی اور سیوریج چارجز سے

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے مخصوص پارکنگ کی سہولتیں قائم کی جائیں گی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرز ایف-6، ایف-7 اور ای-7 میں واقع تعلیمی اداروں کے لیے خصوصی پارکنگ سہولتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی بھیڑ اور غیر قانونی پارکنگ کے مسائل کو حل