براؤزنگ زمرہ

سالڈویسٹ منیجمنٹ

Solid Waste Management

جماعت اسلامی کا سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) جماعت اسلامی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ادارے کی گزشتہ 12 سالہ کارکردگی کو ناکام قرار دے دیا۔ ادارہ نورِ حق میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر…

کوڑے کے ڈھیروں نے نارووال کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا، مکھیوں اور مچھروں سے شہری پریشان

نارووال (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں بدترین صفائی کے انتظامات اور میونسپل اداروں کی جانب سے کوڑا کرکٹ اکٹھا نہ کرنے کے باعث حالیہ دنوں میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ہو گئی ہے جس سے شہری پریشان ہیں اور مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ …

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے…

ساہیوال کا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکارہ، کچرا ڈمپنگ سائٹ میں تبدیل

ساہیوال: ساہیوال میں قائم سالڈ ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اور ڈسپوزل پلانٹ ایک سال سے زائد عرصے سے غیر فعال پڑا ہے اور اسے باقاعدہ کچرا پھینکنے کی جگہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 39 کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت سے 25 ایکڑ زرعی…

اسلام آباد میں صفائی کی نگرانی کے لیے محلّہ کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

لام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صفائی اور سینی ٹیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے محلوں کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، تاکہ شہریوں کو بھی نگرانی کے عمل میں شامل کیا جا سکے۔ سی ڈی اے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین…

کراچی میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز اور جدید لینڈفل سائٹ اگست تک مکمل

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو جمعرات کے روز بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز (جی ٹی ایس) اور ایک لینڈفل سائٹ کا انفراسٹرکچر اگست تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد روزانہ سات ہزار ٹن تک ٹھوس کچرے کو…

لاہور میں مویشیوں کی گندگی، ’’ستھرا پنجاب‘‘ مہم کا مذاق اُڑا رہی ہے

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں مویشیوں کے انخلا کی مہم محض کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، کیونکہ بھینسیں اور گائے اب بھی مختلف شہری علاقوں میں روزانہ آزادانہ گھومتی، چراگاہیں تلاش کرتی اور جگہ جگہ گندگی پھیلاتی نظر آتی ہیں، جس سے نہ صرف…

کراچی روزانہ ممبئی، دہلی اور ڈھاکہ سے زیادہ کچرا پیدا کرتا ہے

کراچی روزانہ 14 ہزار 800 ٹن کچرا پیدا کرتا ہے، سیمنار میں انکشافصوبائی دارالحکومت ملک کے قابلِ ری سائیکل پلاسٹک کا 25 فیصد حصہ پیدا کرتا ہےکلِفٹن میں پہلا بائیو گیس پلانٹ 15 دسمبر سے کام شروع کرے گا کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ…

آر ڈی اے کا صفائی مہم اور صاف پانی کی فراہمی کا جامع آغاز

راولپنڈی: ’’صاف پنجاب‘‘ پروگرام کے تحت پائیدار ویسٹ مینجمنٹ اور صوبے کے شہروں کو زیادہ صاف ستھرا بنانے کے وژن کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر صفائی اور عوامی سہولت مہم شروع کر دی ہے۔ آر ڈی اے…

ایل ڈبلیو ایم سی کی لاہور کو صاف ستھرا بنانے کی مہم، 40 سے زائد سڑکوں پر صفائی آپریشن مکمل

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) نے بدھ کے روز شہر کی 40 سے زائد اہم سڑکوں پر خصوصی صفائی مہم چلائی تاکہ لاہور کو کوڑا کرکٹ سے پاک اور صاف ستھرا شہر بنایا جا سکے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ترجمان کے مطابق، خصوصی صفائی مہم…