ضلعی انتظامیہ ملتان کی جانب سے شہر کے مختلف پوائنٹس کو دیدہ زیب بنانے کا آغاز

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے چونگی نمبر 9، گول باغ اور سیداں بائی پاس پر بیوٹیفکیشن کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود اور پی ایچ اے حکام نے بریفننگ دی ۔ شہر اولیاء کے مرکزی چوکوں پر لینڈ سکیپنگ، شجرکاری اور خوبصورت لائٹنگ کی جائے گی۔ ڈیوایڈرز اور نمایاں دیواروں پر پینٹنگ کے ذریعے تاریخی کلچر بھی نمایاں کرینگے۔ سڑکوں پر سیوریج مسائل اور تجاوزات کے خاتمے کی حکمت عملی بنالی ہےگول باغ روڈ ،گل گشت اور قلعہ کہنہ کی مثالی بیوٹیفکیشن کی جائے گی ۔عامر کریم خاں ڈپٹی کمشنر ملتان

متعلقہ خبریں