بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 میں سے 8 وارڈز میں امیدوار…
کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)بلوچستان کے 4 اضلاع کی 11 یو سیز کے 57 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہو گی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں انہوں نے بتایا کہ ضمنی!-->…