براؤزنگ ٹیگ

بلدیاتی ادارے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں نے میدان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک پولنگ کا عمل جاری ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء نے مسلم لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں،سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم مقام گورنر پنجاب سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ڈیڈ لاک

پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون قرار دیا۔پی ایس پی رہنما نے کہا کہ بلدیاتی بل پر سیاسی جماعتوں سے رابطے

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2021 پیش کیا تو ‏اپوزیشن ارکان نے مخالفت کی اور شورشرابہ کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ انہیں نئے بلدیاتی

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانےکا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی.چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ پنجاب حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی

پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

نمائندہ خصوصی، لاہور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبکہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں تو پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ہی