بہاولنگر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب

بہاول نگر(ملک صفدرضیاء سے)اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ

سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن سے مذاکرات کےلئے کمیٹی قائم کردی ۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ کابینہ نے بنڈل اور بڈو آئی لینڈ کو محفوظ جنگلات قرار دے دیا جبکہ سب رجسٹرار کو پاکستان اسٹیل کی اراضی منتقل کرنے سے روک

جماعت اسلامی کےلیاری سے منتخب ایم پی اے عبدالرشید نے سیوریج مسائل پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو ایکسیئن…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سید عبدالرشید نے کہا کہ ایکسیئن کہتا ہے ان کی کوئی نہیں سنتا، اب میں اور وہ ساتھ ہیں، مسائل کے حل تک اپنے دفتر میں ایکسیئن کے ساتھ بند رہوں گا۔لیاری کےMPA عبدالرشید نے کہا کہ سندھ حکومت لیاری میں سیوریج کا مسئلہ

عمران خان کا راوی ریور پراجیکٹ نواز شریف کا منصوبہ، 2013ء میں پیش کیا گیا تھا، بزدار حکومت کا عدالت…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حکومت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا شاندار منصوبہ ’’راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اسکیم‘‘ در اصل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ویژن تھا۔ بزدار حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کو

پنجاب بلدیاتی انتخابات: کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے , کسی قانونی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پنجاب حکومت کی گزارشات کو مد نظر رکھا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پر واضح کیا کہ الیکشن کمیشن

سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مالی،انتظامی اور سیاسی اختیارات دیئے جائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے دائر ایم کیو ایم کی آئینی پٹیشن نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مقامی حکومتوں کا قیام آئین کا تقاضہ ہے ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بنچ

لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ کے اکثر علاقے اور گلیاں گندے پانی کے تالاب بن گئے ہیں۔

رائےونڈ(نمائندہ مقامی حکومت)رائے ونڈ میں ارشد کالونی، کوٹ نہال، بستی امین پورہ اور دیگر کئی علاقوں کی گلیاں سیوریج کے پانی سے بھری پڑی ہیں۔ہر طرف جمع سیورج کے پانی کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، گندے پانی نے شہریوں کی

پنجاب کے 36 اضلاع میں ساڑھے 11 کروڑ افراد کو صحت کارڈ دیا جائےگا: وزیراعلیٰ پنجاب

بہاولپور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی اور انتظامی اختیارات سونپ دیے۔بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا

کراچی:لیاقت آباد کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم کی ہدایت پر لیاقت آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا جارہا ہے۔ڈسٹرکٹ سینٹرل انتظامیہ نے چونا ڈپو، بانٹوا نگر سمیت مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ھوئے

محکمہ ریونیو کےنظام کو بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اقدامات عمل میں لائے جارہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ظہیرعباس چٹھہ نےکہا ہےکہ حکومت کی ہدایت پر محکمہ ریونیو کےنظام کو بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں, ضلع کی پانچ تحصیلوں میں منعقدہ ریونیو