براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

فیصل آباد کے 25 پارکس میں تفریحی سہولتوں کی فراہمی کیلئے 70 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری

فیصل آباد: صوبائی حکومت نے فیصل آباد کے عوامی پارکس میں گم شدہ تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے لیے 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 25 پارکس کو جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، فیصل…

بلیو ایریا میں اسلام آباد کی پہلی صرف پیدل چلنے والوں کی سڑک

سی ڈی اے کا 24 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ، فوڈ آؤٹ لیٹس، واکنگ اسٹریٹ اور ڈیجیٹل فیچرز شامل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف تجارتی شاہراہ بلیو ایریا میں اب شہریوں کو گاڑیوں سے آزاد ایک نئی تفریحی اور خریداری کی سہولت ملنے…

ہماری کارکردگی کی بدولت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے حلقوں میں کام کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا…

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمدیوسف نے نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف علاقوں می کام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اختیار سے بڑھ کر عوامی خدمت انجام دے رہے ہیں، اور آج ہماری کارکردگی کی بدولت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے حلقوں میں کام کرنے پر…

کچھ منافقین شہر میں امید کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی اور پیپلز پارٹی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں، مگر کچھ منافقین شہر میں امید اور بہتری کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے۔ انہوں نے ضلع وسطی میں ایک ہفتے کے دوران تیسری ترقیاتی…

داسو منصوبے کے مزدوروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قراقرم ہائی وے بلاک

مانسہرہ: داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے درجنوں مزدوروں نے مسلسل دوسرے روز بھی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قراقرم ہائی وے کو بلاک کر دیا، جس کے باعث خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔ …

سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا قبرستانوں کی دیواروں کا ٹینڈر منسوخ

مبینہ طور پر ٹھیکہ کھلنے سے پہلے ہی کام مکمل کر لیا گیا اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چار قبرستانوں کے گرد دیواروں کی تعمیر کے لیے 16 کروڑ روپے مالیت کا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے، کیونکہ مبینہ طور پر ٹھیکےکا پہلے ہی کام…

سکھر کے شہریوں کے لیے ترقیاتی تحفہ: محترمہ بےنظیر بھٹو فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر کے شہریوں کے ہمراہ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کا 100 پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ…

بہاولنگر:ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی جانب سےستھرا پنجاب پروگرام کے سینیٹری ورکرز میں انعامی…

عیدالاضحی کے موقع پر ستھرا پنجاب کے سینیٹری ورکرز نے صفائی اور جانوروں کی آلائشوں کو اٹھا کر بہترین اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جس پر ہر شخص نے ستھرا پنجاب پروگرام کو خراج تحسین پیش کیا ھے چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر…

جنوبی وزیرستان اپر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ زاہد یونس کا نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں…

تعمیراتی کاموں کا معیار بہتر بنانے اور عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کی ہدایت جنوبی وزیرستان اپر (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جنوبی وزیرستان اپر، زاہد یونس نے نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا…

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں کرپشن کا طوفان — مین سٹور و ایکوکمنٹ اسٹور کیپرز کی من مانیاں عروج پر،…

ٹانک (خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ضلع ٹانک میں بدعنوانی کی نئی داستانیں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جہاں ایک جانب مین اسٹور کیپرز پر زائد المیعاد ادویات کی خرید و فروخت اور کمیشن کے سنگین الزامات ہیں، وہیں ایکوکمنٹ…