براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

Latest

کراچی: جام چاکرو لینڈ فل سائٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح، چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز تکمیل کے آخری…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں تعمیر کیے جانے والے چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز (جی ٹی ایس) تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، جبکہ شہر میں سندھ کی پہلی سائنسی بنیادوں پر تیار کردہ سینیٹری انجینئرڈ…

نہرِ خیام پر تعمیرات کا معاملہ سٹی کونسل میں پہنچ گیا، کے ایم سی سے منصوبے کی تفصیلات طلب

کراچی: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں اور کلفٹن کے رہائشیوں کے احتجاج کے بعد نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سے مبینہ تفریحی…

پنجاب کے 40 فالج سنٹرز میں 336 فالج زدہ مریضوں کی زندگی بچا لی گئی:وزیر اعلی پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات کے مطابق پنجاب میں 40پرائمری سٹروک سینٹر پوری طرح فنکشنل ہو چکے ہیں اور…

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی،وزیراعلیٰ سندھ کا زمین اور رائٹ آف وے کے مسائل حل کرنے کا عزم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی راہ میں حائل زمین اور رائٹ آف وے سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل…

کرپشن کیس میں گرفتار سندھ حکومت کے افسر ضمیر عباسی کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز کے لیے منظور

کراچی: سیشن عدالت نے منگل کو کرپشن کیس میں سندھ حکومت کے گریڈ 19 کے افسر ضمیر عباسی سے تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) نے…