کراچی میں اب گلی محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شہر قائد میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایم سی ایڈمنسٹریٹر زگلی، محلوں، فٹ پاتھ اور سٹرکوں سے!-->…