اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ…
کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی سربراہی میں محکمہ صحت کی جانب سے 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی نئی مہم برائے انسداد پولیو،خسرہ اور روبیلاکے حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں!-->…