بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 10ماہ سے جاری ہے، کسانوں کی 40 تنظیموں نے بھارت…
نئی دہلی (نیوز رپورٹ) بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو، چھتیس گڑھ، کیرالہ، پنجاب، جھار کھنڈ اور آندھرا پردیش کی حکومتوں نے کسان ہڑتال کی حمایت کی ہے جبکہ کانگریس سمیت کئی سیاسی جماعتوں نے کسانوں کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔ہڑتال کےدوران!-->…