براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

لاہور: پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے شہری کو اغوا کر کے 40 لاکھ تاوان وصول کیا

لاہور — ہربنس پورہ میں جمعے کو پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے ایک شہری کو اغوا کر لیا اور بعد ازاں 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش…

جنوبی وزیرستان میں خاتون کونسلر جاں بحق

جنوبی وزیرستان: برمل تحصیل کے مانڑہ علاقے میں جمعرات کو سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر گن شپ نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے جواب میں شدت پسندوں نے راکٹ فائر کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران شدت پسند فرار ہونے میں…

سندھ میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس میں اصلاحات کے عمل کے تحت ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق اب صوبے بھر میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران کو ہی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کے عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا…

سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ماورائے عدالت قتل قرار، سپریم کورٹ بار صدر کا سخت ردعمل

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالرؤف عطا نے کرائمز کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مقابلوں کے نام پر ملزمان کو ہلاک کرنا دراصل ماورائے عدالت قتل ہے، جو…

سندھ پولیس کے 336 افسران و اہلکار جرائم میں ملوث

سنگین دفعات کے تحت مقدمات، گرفتاری، معطلی اور برطرفیاں کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ پولیس کے درجنوں افسران و اہلکار مختلف سنگین جرائم میں ملوث نکلے۔ رواں برس کے دوران 336 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مجموعی طور پر 291 مقدمات درج…

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی گرفتار

دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کراچی (رپورٹ): وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کے بھائی اور چنسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی کو سرکاری ملازم پر تشدد اور حراست…

اسلام آباد: ایس ایس پی ٹریفک کیپٹن (ریٹائرڈ) سید ذیشان حیدر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے کے واقعے کے بعد انکی نااہلی سامنے آئی۔ اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے…

لاہور: ’سی سی ڈی مقابلے‘ میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک

لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (CCD) کے مبینہ پولیس مقابلے میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ واقعہ جمعرات کی رات فیکٹری ایریا تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی پولیس رپورٹس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم ملزمان حفیظ اور مون کو چھینی…

اسلام آباد: رشوت لینے پر دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں دو پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک شہری سے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ کورال تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں نے ایک شہری کی موٹرسائیکل چھوڑنے کے عوض رشوت طلب کی تھی، جس پر…

راولپنڈی: سب انسپکٹر کرپشن کے الزام میں معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

کارروائی سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایک شہری کی شکایت موصول ہونے پر کی۔ راولپنڈی میں پولیس کے سب انسپکٹر کو کرپشن کے الزام پر معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ یہ کارروائی سی…