براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

شاہد حامد قتل کیس: متحدہ کے دو کارکنان بری

کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تقریباً 28 سال پرانے شاہد حامد قتل کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو کارکنان محمد منہاج قاضی عرف اسد اور محبوب غفران عرف اطہر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں…

اسلام آباد میں 1,000 کلو گدھے کا گوشت برآمد، غیر ملکی شہری گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) نے غیر قانونی گوشت کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ترنول کے ایک فارم ہاؤس سے 1,000 کلوگرام گدھے کا گوشت برآمد کر لیا، جبکہ 50 سے زائد زندہ گدھے بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ اس موقع…

لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں پر قانونی وضاحت طلب کرلی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ جعلی مقابلوں کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی وضاحت اور طریقہ کار پر معاونت طلب کرلی۔ جمعہ کے روز جسٹس فاروق حیدر نے یہ ریمارکس ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیے، جو…

چشتیاں: مقامی صحافی کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ

صحافتی سرگرمی، تنقیدی اظہار اور عوامی مکالمے کو جرم نہ بنایا جائے: ہیومن رائٹس کمیشن سائبر کرائم قانون کا استعمال اصل مجرموں کے خلاف کم، مگر اختلاف رائے رکھنے والوں اور تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف زیادہ ہو رہا ہے: ڈیجیٹل میڈیا…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر حسین گل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین وارڈ کا وزٹ کیا خواتین اسیران کے مسائل دریافت کیئے اور خواتین اسیران میں عید کے…

حاصل پور: منشیات فروشی عروج پر، پولیس کی مبینہ سرپرستی، سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ

حاصل پور (نمائندہ خصوصی) سرکل حاصل پور میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ہے، جس کے نتیجے میں نوجوان نسل تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ چرس، آئس، شراب، اور پاؤڈر جیسے نشہ آور مواد اب گولی ٹافی کی طرح عام دستیاب ہیں۔ متعدد…

ضلع بہاولنگر: چشتیاں میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیٹرول پمپ سیلز مین سے 50 ہزار…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ…

بہاولنگر: پانی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل، دو شدید زخمی

یہ واقعہ بہاولنگر میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات اور جرائم کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس طرح کے اور متعدد واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر رکھا ہے بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے نواحی گاوٴں چک نمبر 33فتح میں پانی کے تنازع…

جیلوں کی جدید خطوط پر اصلاح ، ’پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025‘کا مسودہ تیار

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے نظام کو جدید، شفاف اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے "پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025" کا مسودہ تیار کرلیا ہے،…

حاصل پور: تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشی میں اضافہ، پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

حاصل پور (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی حاصل پور کی حدود میں منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر منشیات کی خریدو فروخت کھلے عام جاری ہے، جبکہ نوجوان نسل…