براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

اسلام آباد - افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس…

بہاولنگر پولیس کی نااہلی:7خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سی آئی اے کی زیر حراست 7 خطر ناک ملزمان مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس ہاتھ ملتے رہ…

کراچی: ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، شہر میں 4 ہیوی گاڑیاں نذر آتش

کراچی: ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔آل پاکستان…

کراچی میں پولیس گردی کب بند ہوگی؟پریڈی تھانے میں جانحق تاجر کے بھائی کے پولیس پر سنگین الزامات

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد حسین ڈی سلوا میں باغ بتول…

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش…

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی…

چنیوٹ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد پر اغوا اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج

چنیوٹ: بھوانہ پولیس نے سات ملزمان، جن میں چار پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں، کے خلاف ایک تاجر کو اغوا کرنے، اس کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی…

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین…

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور: سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون…

راولپنڈی؛ ویمن تھانے میں خواتین افسران کے ایک دوسرے پر الزامات

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ محرر نے تھانہ ویمن میں خود ایس ایچ او پر چوری و عملے کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا اور سنگین الزام پر مبنی رپورٹ لکھ دی۔ تھانہ ویمن میں رپورٹ لیڈی کانسٹیبل انیتا نسیم کی اطلاع پر درج کی گئی…