اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرانا چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کا نظام اور پاکستانی ووٹرز کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال یقینی بنانا ہے۔پنجاب کے لیے نادرا!-->…