ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس
کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین نارتھ ناظم آبادٹاون عاطف علی خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد۔ اجلاس میں وائس چیئرمین سید ضیاء الدین احمد،ٹاؤن میونسپل کمشنر سید فخر عالم رضوی اور اراکین کونسل کی شرکت۔