حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ بشپ بینی ماریو ٹریوس سے ملاقات سانحہ جڑنوالہ، افسوسناک واقعات کےحوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی و رواداری اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہےہیںنائب امیر جماعت اسلامی کراچی وانچارج منارٹی ونگ مسلم پرویز،صدر جماعت اسلامی منار ٹی ونگ کراچی یونس سوہن ایڈوکیٹ و دیگر موجود ہیں ۔