الیکشن کمیشن کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ریکارڈ روم قائم،1964 سے اب تک کا تمام ریکارڈ محفوظ کر دیا گیا
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن کی تاریخ میں پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ریکارڈ روم قائم کر دیا گیا۔ ریکارڈ روم میں موجود ریکارڈ کو فول پروف سکیورٹی کے ذریعے محفوظ بنایا گیا ہے۔ ریکارڈ روم میں کسی غیر متعلقہ فرد کا داخلہ ممکن!-->…