براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب کے 4 حلقوں این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں ضمنی انتخاب کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ملتان، شیخو

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی کارروائی شروع ہوئی تو ایک وکیل نے آ کر تلاوت کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ،فیصلہ چیف سیکریٹری ،MQMاور GDAکی درخواست پر کیا،الیکشن…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ،ایم کیو ایم اور کی جی ڈی اے کی درخواست پر کیا

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں نے میدان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک پولنگ کا عمل جاری ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے،7 میونسپل کارپوریشن، 838 یونین کونسلز، 5345…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی جکومت) رپورٹس کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں چمن کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں الیکشن کمیشن حکام کے مطابق 7 میونسپل کارپوریشن، 838

قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی احتساب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو منسوخ کرنے کے لئے 4 درخواستیں موصول ہوئی تھیں بلوچستان

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژن کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے. الیکشن کمیشن کے

قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے