سندھ حکومت کےکئی ارکان بیک وقت میئر، ڈپٹی میئر یا ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کے طور بلدیاتی نظام میں…
سندھ حکومت کے کئی مشیر اور معاونین خصوصی بلدیاتی سیٹ اپ میں بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب میئر کراچی جبکہ ڈپٹی میئر سلمان مراد وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی بھی ہیں، اسی طرح کئی ارکان مختلف اضلاع کی چیئرمین شپ کے مزے بھی لوٹ رہے!-->…