پنجاب محکمہ بلدیات رجسٹریشنز کو جدید بنیادوں پر استوار کر رہا ہے :میاں محمود الرشید
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیربلدیات پنجاب میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات پیدائش، اموات اور دیگر سول رجسٹریشنز کو جدید بنیادوں پر استوار کر رہا ہے اس ضمن میں برتھ اینڈ ڈیتھ رولز 2021ء بھی متعارف کرائے گئے ہیں جن کی تیاری میں!-->…