براؤزنگ ٹیگ

کراچی

کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ادارۂ شماریات کے مطابق 2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31 لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا۔ادارۂ شماریات کے مطابق حیدر آباد ڈویژن

بعض عناصر کراچی واٹربورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں: سی ای…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) واٹر بورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ریکوری ہدف 12 ارب سے بڑھا کر 15 ارب کیا گیا ہے ہدف کے عین مطابق ریکوری کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا۔ چار لاکھ سے زائد نہ دہندگان کو ورنٹ

زائد رقم کی وصولی: کنزیومر کورٹ کراچی نے شادی ہال پر 2لاکھ جرمانہ کر دیا،شادی ہال مالک نے 300 کے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کیخلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔جبکہ شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، کراچی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو دودھ کی قیمتوں پر نظرثانی کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔صدر ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر کے مطابق کمشنر کراچی اس حوالے سے نیا

کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا،محکمہ ٹرانسپورٹ پہلے مرحلے میں کراچی کے سات روٹس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ ترکی کی کمپنی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پر کام کرے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹرا سٹی بس منصوبے کے لئے فنڈز مل گئے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے مزید کہا کہ 250 ڈیزل

گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں:سندھ ہائی کورٹ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر کے ان کی جائیدادوں کی تفصیل پیش کی جائے۔گٹکے اور ماوے کی فروخت کے خلاف