براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

گجرات:فنڈز کی کمی سے سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں تاخیر، شہری پریشان

گجرات: سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر نے گجرات کے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں، کیونکہ اس منصوبے پر کام شروع ہوئے تین سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر اب بھی کام مکمل نہیں ہو سکا۔ منصوبے کی

گجرات میں 51 سڑکوں کی بحالی کا منصوبہ منظور — 3.3 ارب روپے لاگت متوقع

گجرات: پنجاب حکومت کے روڈ ریسٹوریشن پروگرام کے تحت گجرات ضلع کی 51 مختلف سڑکوں کی بحالی کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ منصوبے ضلعی کوآرڈی نیشن کمیٹی (DCC) کے حالیہ اجلاس میں حکومتی اتحاد سے

فیصل آباد کے 25 پارکس میں تفریحی سہولتوں کی فراہمی کیلئے 70 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری

فیصل آباد: صوبائی حکومت نے فیصل آباد کے عوامی پارکس میں گم شدہ تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے لیے 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 25 پارکس کو جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، فیصل

بلیو ایریا میں اسلام آباد کی پہلی صرف پیدل چلنے والوں کی سڑک

سی ڈی اے کا 24 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ، فوڈ آؤٹ لیٹس، واکنگ اسٹریٹ اور ڈیجیٹل فیچرز شامل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف تجارتی شاہراہ بلیو ایریا میں اب شہریوں کو گاڑیوں سے آزاد ایک نئی تفریحی اور خریداری کی سہولت ملنے

ہماری کارکردگی کی بدولت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے حلقوں میں کام کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا…

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمدیوسف نے نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف علاقوں می کام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اختیار سے بڑھ کر عوامی خدمت انجام دے رہے ہیں، اور آج ہماری کارکردگی کی بدولت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اپنے حلقوں میں کام کرنے پر

کچھ منافقین شہر میں امید کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی اور پیپلز پارٹی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں، مگر کچھ منافقین شہر میں امید اور بہتری کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے۔ انہوں نے ضلع وسطی میں ایک ہفتے کے دوران تیسری ترقیاتی

داسو منصوبے کے مزدوروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قراقرم ہائی وے بلاک

مانسہرہ: داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے درجنوں مزدوروں نے مسلسل دوسرے روز بھی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قراقرم ہائی وے کو بلاک کر دیا، جس کے باعث خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔

سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا قبرستانوں کی دیواروں کا ٹینڈر منسوخ

مبینہ طور پر ٹھیکہ کھلنے سے پہلے ہی کام مکمل کر لیا گیا اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چار قبرستانوں کے گرد دیواروں کی تعمیر کے لیے 16 کروڑ روپے مالیت کا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے، کیونکہ مبینہ طور پر ٹھیکےکا پہلے ہی کام

حاصل پورمیں قبضہ گروپ سرگرم، سرِعام قبضہ کرکےپختہ تعمیرات وکمرشل دوکانات بناناشروع کررکھی ہیں

حاصل پورمیں قبضہ مافیانےات مچادی کوئی پوچھنےوالانہیں قبضہ مافیاکی غنڈہ گردی انتہاکوپہنچ گئی جب چاہیں جس وقت چاہیں من مرضی سےلوگوں کوڈرادھمکاکرسرعام۔قبضہ کرناشروع کردیتےہیں بہاولپورروڈریسکیو1122دفترکےسامنےکروژوں روپےمالیت کی مین روڈکےفرنٹ

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے زیر اہتمام 50 ہزار پودے لگانے کی مہم

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے زیر اہتمام 50 ہزار پودے لگانے کی مہم میں سہراب گوٹھ تا شفیق موڑ شاہراہ شاہ ولی اللہ پر روڈ سائیڈ جنگل ایونٹ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی و سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ