براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

میئر کراچی نے کراچی چڑیا گھر میں جدید تفریحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز کراچی چڑیا گھر میں انفراسٹرکچر اور تفریحی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد اس تاریخی ادارے کو جدید، محفوظ اور ماحول دوست تفریحی و تعلیمی مرکز میں تبدیل کرنا ہے،

کراچی کے انفراسٹرکچر پر 30 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، میئر مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز کہا ہے کہ مخالفین “نفرت اور تقسیم کی سیاست” کو فروغ دے رہے ہیں، جبکہ وہ عملی کام کے ذریعے جواب دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) اس سال شہر

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان فیز ٹو کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت شہر کی کم از کم 6,284 گلیوں کو مکمل طور پر اپ گریڈ کیا

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 25 ارب روپے کا خصوصی پیکج کا اعلان

کراچی: صوبائی دارالحکومت کی سڑکوں کو حالیہ طوفانی بارشوں سے پہنچنے والے شدید نقصان کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کو کراچی میئر مرتضیٰ وہاب کی پیش کردہ تجاویز کی منظوری دیتے ہوئے شہر کی سڑکوں کی ازسرِنو تعمیر و مرمت

میئر کراچی نےمتاثرہ سڑکوں کی بحالی کیلئے کنٹریکٹرز کو 15 دن کی ڈیڈ لائن دے دی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت کے لیے کنٹریکٹرز اور متعلقہ افسران کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے 15 روز کے اندر تمام تعمیراتی کام مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غفلت،

بلوچستان میں پہلی بار ڈونر کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک بڑی ’’ڈونر کانفرنس‘‘ منعقد کی جا رہی ہے، جس میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سمیت مختلف بین الاقوامی ادارے شریک ہوں گے۔ اس کانفرنس کا مقصد صوبے کے سب سے

آزاد کشمیر کابینہ نے پہلی میٹنگ میں 11 میں سے 9 نکات کی منظوری دے دی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی کابینہ نے جمعے کو اپنی پہلی اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے میں سے 9 نکات کی منظوری دے دی، جو دو گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر سردار جاوید ایوب نے بتایا کہ

اسلام آباد میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی کے قیام کی منظوری

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ نے جمعے کو اسلام آباد پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی (آئی پی ایچ اے) کے قیام کی منظوری دے دی جبکہ جناح گارڈن فیز ٹو کے لیے این او سی جاری کرنے کا معاملہ تکنیکی کمیٹی کے حوالے کردیا۔

چڑیا گھروں کے خاتمے سے متعلق عدالتی حکم پر کے ایم سی کا اعتراض، آئینی بینچ نے نوٹس جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کی جانب سے دائر اس درخواست پر نوٹس جاری کردیے جس میں ایک ڈویژن بینچ کے اُس فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے، جس نے بھورے ریچھ رانو کی منتقلی

کراچی میئر، پی آئی ڈی سی ایل کا گرین لائن توسیعی منصوبے پر تنازعات حل کرنے پر اتفاق

پی آئی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام نے جمعہ کو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر آفس کے مطابق، پی آئی ڈی سی ایل کے حکام اور وفاقی حکومت کے سندھ امور