کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اور نیسپاک کے درمیان تکنیکی معاونت کا ایک معاہدہ کراچی میں طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت نیسپاک کراچی واٹر بورڈ میں ھونے والی اصلاحات اور فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرے!-->…